د ہر ہ دو ن 16 ا گست ( ایجنسیز) اتر کھنڈ کی پہا ڑ ی ر یا ست میں چو بیس گھنٹے سے ہو ر ہی مسلسل بھا ری با ر ش سے ز مین کھسکنے اور گھر و ں کے گر نے کے وا قعا ت میں 19 لو گو ں کی مو ت وا
قع ہو گئی ۔ یا مکیشور ‘ پا و ری اور لا نس ڈ و ن تحصیل میں 14 لو گ ہلا ک ہو ئے جبکہ د ہر ہ دو ن میں 2 افرا د پا نی میں بہہ گئے اور پتھو رہ گڑ ھ میں ایک شخص ہلا ک ہو گیا ۔ مسلسل با ر ش سے گنگا ندی ‘ ہر ید وا ر میں خطر ہ کے نشا ن سے اوپر بہہ رہی ہے۔